نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ الوقت - پاکستان میں امریکی کمانڈوز کے ایک مبینہ آپریشن میں اسامہ بن لادن کو قتل کردئیے جانے کے 5 سال بعد ان کے بیٹے حمزہ بن اسامہ بن لادن نے امریکہ سے اپنے باپ کی موت کا بدلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔
حمزہ نے 21 منٹ کے ایک آ ...
بنانی ارپ پتی اور لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق حریری کی ہے اور اس وقت یہ کمپنی شدید مالی بحران کا سامنا کر رہی ہے۔ البتہ سعودی عرب میں بحران زدہ یہی ایک کمپنی نہیں ہے بلکہ اس ملک کی دوسری تعمیراتی کمپنی بن لادن گروپ جس کو مشہور دہشت گرد سرغنہ اسامہ بن لادن نے بنایا تھا، بھی مالی بحران کا شکار ...
بن لادن کی پرورش سے لے کر حقانی نیٹ سے اس کے تعلق جیسے ثبوت اس بات کا تعین کرنے کے لئے کافی ہیں کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کس کے ساتھ ہے اور یقینی طور پر وہ امریکہ نہیں ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اب یہی وقت ہے کہ پاکستان کو اس دھوکے کی وجہ اس کی مدد بند کر دی جائے اور اسے دہشت گردی کی مدد کرنے ...
بنی کانگریس کی تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ کے باوجود، امریکی حکام کو ملک کے مالی مفاد اور ملک میں سعودی شہزادوں کی سرمایہ کاری کی حفاظت کی تشویش ہے۔ یہی وجہ تھی کہ امریکی حکام نے اس رپورٹ کو چودہ برسوں تک مخفی رکھا اور اس کو منظر عام پر آنے سے روکا تھا۔
سعودی عرب سے معاوضہ لینے کا منصوبہ : ...
بناپر یہ کہا جا سکتا ہے کہ امریکا پہلے جنگ و جدال کے تناظر میں ایک وسیع بحران کو ہوا دیتا ہے اور اس کے بعد دوسرے مرحلے میں اقتصادی اور اسلحہ ساز کمپنیاں بحران زدہ علاقوں میں بحران کو ہوا دینے، تبدیلی پیدا کرنے اور اپنے اثر و رسوخ کی ذمہ داریاں ادا کرتی ہیں اور اس کے بعد مخالف افراد امریکی سیاست دانو ...
بنیاد پر اوباما کی حکومت کے شروعاتی چار برسوں میں خفیہ مہم انجام دینے کے لئے اسپیشل کمانڈوز کو دوسرے ممالک میں بھیجا گیا۔ ان میں سب سے اہم کاروائی امریکی فوجیوں کا پاکستان کی سرزمین پر حملہ اور القاعدہ کے سرغنہ اسامہ بن لادن کا مارا جانا تھا۔ امریکی فوجیوں کی یہ خفیہ کاروائی 2011 تک 120 کاروائ ...
بن لادن گروپ کے ان غیر ملکی مزدوروں نے جنہیں کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں ملی تھیں مظاہرہ کیا تھا۔ ابھی یہ نہیں بتایا گیا کہ جن 49 مزدوروں کو سزائیں دی گئی ہیں وہ کس ملک کے شہری ہیں۔
سعودی عرب کے الوطن اخبار نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سزا پانے والے مزدوروں کی صحیح تعداد نہیں معلوم ہے لیکن انہیں املاک ...
بن لادن اپنی موت سے چند ماہ پہلے داعش کی پر تشدد سرگرمیوں اور القاعدہ کے اثر و رسوخ کم ہونے کی وجہ سے تشویش میں مبتلا تھا۔ الوقت - دہشت گرد گروہ القاعدہ کا سربراہ اسامہ بن لادن اپنی موت سے چند ماہ پہلے داعش کی پر تشدد سرگرمیوں اور القاعدہ کے اثر و رسوخ کم ہونے کی وجہ سے تشویش میں مبتلا تھا۔ امریکا ک ...
بن سلمان نے کچھ منصوبے اور تجاویز پیش کیں جس کی رو سے یہ اندازہ لگایا گیا کہ 2030 تک سیاحت کے شعبے میں در آمد میں اضافے، مہاجرین اور پناہ گزینوں کو قبول کرنے کی پالیسی میں تبدیلی اور ٹیکس جیسی غیر پیٹرولیم اشیاء کی فروخت سے ہونے والی در آمد میں اضافے اور آرامکو کے پانچ فیصد شیئر کی فروخت سے نہ ...
بن لادن کا قریبی ساتھی تھا۔ اس پر الزام ہے کہ 1998 میں کینیا اور تنزانیا میں امریکی سفارت خانے پر ہوئے بم حملے میں بھی ملوث تھا۔
سوشل میڈیا پر جاری تصاویر میں اس کی گاڑی دکھائی دے رہی ہے جس کی چھت حملے کے بعد اڑ گئی۔ مبینہ سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے بھی اس بات کی تصدیق کی ہے ک ...